حب خاص

حب خاص

majoon e shabab

majoon e shabab

Saturday, November 5, 2011

دماغی کمزوری، نظر کی کمزوری الرجی دائمی نزلہ سوزش اعصابی کمزوری کا اکسیر بے خطا لاجواب ٹوٹکہ


خشخاش ایک پاؤ، چنے کی دال دھو کر خشک کی ہوئی ایک پاؤ، گری یعنی ناریل خشک جسے کھوپرا بھی کہتے ہیں ایک پاؤ
اسے بھی دھو کر خشک کر لیں ،اگر صاف ہو تو دھوئیں نہیں ورنہ کوٹی نہیں جائے گی۔ سب کو باریک کرکے ایک پاؤ دیسی گھی سے کڑاہی میں ہلکا براؤن کر لیں۔ فالتو گھی نکال لیں 2چمچ بڑے نیم گرم دودھ کے ہمراہ سوتے وقت چند ہفتے کھائیں۔

Sunday, October 16, 2011

Benifits of Walking

Urdu Health News Sehat Ke Khabrain Daily Paidal Chalnay sy Yadasht Behtar Hoti hay

Dangi feaver

Proteen in food

Motapa

For heart

Thursday, July 21, 2011

پیٹ درد


نسخہ الشفاء، اجوائن دیسی اور پودینہ خشک دو، دو چٹکی لیں ترکیب تیاری :ایک پاؤ پانی
ہلکی آنچ پر رکھ کر اس میں اجوائن دیسی دوچٹکی اورپودینہ خشک،دو چٹکی لے کر ڈال
دیں اورپکنے دیں جب پانی چائے والےکپ کے برابررہ جائے تو چھان کرچائے کی طرح
گرم گرم پیئں ہرچار چارگھنٹھ کے بعد جب تک مکمل آرام نہیں ملتا ویسے دو دن میں یقینی
مکمل آرام آجاتا ہے
فوائد:فوڈ پوائزنگ،اور پیٹ درد کے لیے بہترین آزمودہ علاج ہے

مجلوق طل


نسخہ الشفاء ، مغز کرنجوا500گرام، دیسی گندم500گرام، مالکنگنی500گرام،ترکیب تیاری
تینوں اشیاء لےکرصاف ستھراکرلیں بعد میں کسی روغنیات نکالنے والی مشین سےتینوں
اشیاء کا اکٹھا روغن نکلوائیں پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں مقطر ہونے پر استعمال
میں لائیں::طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 10قطرےعضوخاص پرمالش کیا کریں
عضوخاص کا کوئی حصہ چھوڑنےکی ضرورت نہیں ہے پورےعضوپرمالش ہونی
چاہیے ایک ماہ تک روزانہ اسی طرح مالش کریں
فوائد : جلق کی وجہ سےعضوخاص میں پیدا شدہ خرابیاں دورکرتا ہے سختی اورموٹائی
پیدا کرتا ہےمردہ عضوخاص کی رگوں میں میں نئی جان ڈال دیتا ہے آزمودہ ہے

مردانہ، کمزوری


نسخہ الشفاء، زعفران10گرام،ریگ ماھی30گرام،کستوری خالص3گرام،عنبرخالص3گرام
خالص ورق سونا3گرام،جنسنگ سفید50گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے ورق سونا کھرل کر کے باریک کریں پھر بعد میں زعفران
کستوری، عنبر،ان تینوں کو باریک کھرل کرکےاس میں ورق سونا شامل کردیں پھرریگ
ماھی اورجنسنگ کاباریک سفوف بنا لیں پھر اس میں باقی اشیاء ملا کرخوب کھرل کریں
ایک جان ہونے پر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک:کالے چنےکے برابرسفوف صبح وشام خالی پیٹ ہمراہ تین پاؤ نیم گرم دودھ
میں ایک چمچ دیسی گھی اورحسب ذائقہ چینی ملا کراس کے ساتھ کھائیں ناشتہ تین گھنٹہ
بعد کریں:اس نسخہ کا استعمال صرف پندرہ یوم کافی ہے
فوائد:سرعت انزال،جریان،احتلام،مردانہ کمزوری،دوران مباشرت انتشار کی کمی اور بدن
کے تمام اعضاء کو قوت دیتا ہے نامرد ایک مکمل مرد بن جاتا ہے اس نسخہ کے استعمال
کرنے سے بقیہ ذندگی دوبارہ مردانہ کمزوری پیدا نہیں ہوتی

دوران مباشرت عضوخاص کی سختی میں کمی اور جلد انزال ہونا

نسخہ الشفاء،دیسی اجوائن10گرام،اجوائن کرفس10گرام،فلفل دراز10گرام،حرمل20گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا خوب باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:ایک گرام مباشرت کےدوگھنٹہ قبل خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ سے
فوائد:دوران مباشرت عضوخاص کی سختی خوب ہوتی ہے اورجلد انزال نہیں ہوتا خوب
امساک پیدا ہوتا ہے آزمودہ اورمجرب نسخہ ہے

Monday, July 18, 2011

khela

نسخہ،ممسک

نسخہ،الشفاء،آملہ خشک100گرام لونگ50گرام،موصلی سفید انڈیا50گرام،اجوائن کرفس
30گرام،کاٹھی سپاری30گرام،خراطین مصفی50گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:تین گرام جماع سے دو گھنٹہ قبل آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ خوب امساک
پیدا کرتا ہے بہت لاجواب نسخہ ہے

امساک

نسخہ،لشفاء،اسپند10گرام،لونگ10گرام،جلوتری10گرام،اسگند10گرام،ستاور10گرام
کلونجی10گرام،فلفل دراز10گرام،موصلی سفید انڈیا30گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:ایک سے دو گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ
فوائد:خوب امساک پیدا کرتا ہے اور سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے جریان احتلام کے
لیے مفید ہے جنسی قوت کو اُبھارتا ہے

Friday, July 15, 2011

نسخہ،ہاضمہ کے لیے


نسخہ،ہاضمہ کے لیے
نسخہ الشفاء، پودینہ خشک15گرام،نوشادر10گرام، انار دانہ15گرام مرچ سیاہ20گرام
اجوائن دیسی30گرام ، سونف15گرام، زیرہ سفید15گرام ،الائچی کلاں10گرام ، نمک
خوردنی15گرام، الائچی خورد10گرام، نمک سیاہ15گرام،ست لیموں5گرام،تیز پات20
گرام،ملٹھی10گرام، نوشادر10گرام
ترکیب تیاری:ان تمام ادویہ کو باریک پیس کرسفوف بنا لیں
مقدارخوراک:صبح دوپہر رات دو گرام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی سے
فوائد:کھٹھ میٹھے ڈکار اورگیس ٹربل ہاضمہ کی خرابی دروست کرتا ہے
بہترین نسخہ ہے

نسخہ،معجون کھانسی



نسخہ،معجون کھانسی
نسخہ الشفاء، کاکڑاسنگی50گرام، فلفل سفید10گرام،ہلدی10گرام،شہد خالص220گرامترکیب تیاری: تمام ادویہ کا سفوف بنا کراچھی طرح شہد میں ملا لیں،معجون کھانسیتیارہے:مقدارخوراک:بچوں کےلیےایک انگلی چٹا دیں بڑوں کےلیےآدھا چمچ چائےوالا دن میں تین بار کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی یاں دودھ کیساتھفوائد:ہر قسم کی کھانسی اورگلے کی مسلسل خراش کے لیے مجرب ترین نسخہ ہےہر قسم کی کھانسی اورگلےکی خراش صرف پانچ دن استعمال کرنے سے مکمل آراممل جاتا ہے خواہ کتنا ہی پرانا مرض کیوں نہ ہو

نسخہ،مقوی دماغ

نسخہ،مقوی دماغ
نسخہ الشفاء،سونف50گرام،دانہ الائچی کلاں30گرام،مغزبادام50گرام،مغز اخروٹ50گرامکوزہ مصری:200گرامترکیب تیاری:تمام ادویہ کاسفوف بنا کرکسی شیشی میں محفوظ رکھیںمقدارخوراک:10گرام رات سوتے وقت کھائیں اور بعد میں صبح تک کوئی اورچیز نہکھائیں:فوائد:یہ نسخہ دماغ کے لیے ایک نعمت ہے قوت حافظہ اور جسم میں چستیپیدا کرتا ہے ذہن اچھی طرح کام کرتا ہے اور بھولنے کی عادت ختم ہو جاتی ہےآنکھوں کی کمزوری ختم کرتا ہے

Tuesday, June 28, 2011

Make Yourself Pure By Ending Internal Filth

سر درد




معمولی سر درد ہو یا درد شقیقہ، دونوں ہی انتہائی تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ اب آپ کو درد کش ادویات کی ضرورت نہیں ہو گی کیونکہ سر درد کا علاج لیموں کے ذریعے بھی ممکن ہے۔لیموں میں قدرت نے ایسی تاثیر رکھی ہے کہ اگر بغیردودھ کی چائے میں لیموں کے چند قطرے ملا کر پیا جائے تو سر درد میں فوری افاقہ ہوتا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ گرمی اور تھکن کے باعث ہونے والے سر درد کے لئے لیموں کے چھلکوں کا پیسٹ بنا کر ماتھے پر ملنے سے سردرد میں جلد آرام آجاتا ہے

امراض قلب کا علاج

نسخہ،سفوف سرس

Thursday, June 23, 2011

طلاء عضو تناسل میں مظبوطی پیدا کرنے کیلیے




نسخہ الشفاء:کافور1گرام،سہاگہ1گرام،لونگ12عدد،سیاہ مرچ16عدد،سب کوخوب
باریک کرکے تھوڑاپانی ڈال کر چنے برابر گولیاں بنا لیں
طریقہ استعمال: روزانہ ایک گولی تین قطرے پانی میں حل کرکے عضو تناسل پر
دس دن طلاء کریں
فوائد:عضو تناسل میں مظبوطی پیدا کرتاہے اور موٹائی بھی کرتا ہے

سیلان الرحم




سیلان الرحم , لیکوریا،اس مرض میں عورت کی اندام نہانی سے سفید یا ہلکے زرد رنگ کی رطوبت خارج ہوتی ہے۔ لیکوریا کی مریضہ آہستہ آہستہ کمزور اور لاغر ہوجاتی ہے۔ مرض پرانا اور دائمی ہونے کی صورت میں کمر‘ سر اور ٹانگوں میں درد رہنے لگتا ہے جسم میں خون کی کمی ہوجاتی ہے اور مریضہ کو چکر آنے لگتے ہیں۔ مریضہ کا مزاج چڑچڑا ہوجاتا ہے۔ لیکوریا کا مرض اگر پرانا ہوجائے تو رطوبت بدبودار ہوجاتی ہے۔
نسخہ الشفاء: کلونجی 6 گرام‘ تخم جامن 6 گرام‘ تخم کیکر 6 گرام‘ بلگری6 گرام۔
طریقہ استعمال: ان سب کا سفوف بنا کر آدھا چمچ چائے والا شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد پانی یاں نیم گرم دودھ کے ساتھ بیس دن استعمال کریں۔ کئی مریضائوں کو استعمال کرایا انتہائی مفید پایا کئی عورتوں کو استعمال کرایا انتہائی مفید و موثر ہے

پھلوں کے خواص




ہر ميوہ پر زہريلا مادہ ہوتاہے۔ لہذا اُسکو کھانے سے پہلے خوب پاني سے دھو لينا چاہئے

سيب کھاوٴ يہ حرارت کو دور، شکم کو سرد اور بخار کوبرطرف کرتا ہے۔۔اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ سيب ميں کيا خصوصيات اور خوبياں ہيں تو بيمار سوائے سيب کے کسي دوا کو نہ کھائيں صرف سيب ہي وہ چيز ہے جو سب سے زيادہ اپنا اثر دل پر کرتا ہے اور اسکو تقويت پہونچاتا اور خوش رکھتا ہے۔ ۔جو بخار ميں مبتلا ہو اُسکو سيب کھلاوٴ کہ سيب سے بہتر اور کوئي چيز نہيں ہے۔

گُلابي امرود:۔ امرود گلابي بہت مفيد ہے۔ چہرہ کو حسين اور دلکو سکون بخشتا ہے۔
۱۔ جو شخص امرود سے ناشتہ کرے،آبِ کمر (مني) کو صاف اور اولاد خوبصورت پيدا ہو۔ ۲۔ امرود مقوي قلب اور صافئيِ دل ہے۔ ۳۔ امرود، جسم کو خوبصورت ، مفرح دل و دماغ اور تمام اندروني اعضاء کو فائدہ پہنچاتا ہے۔

انار:۔ اپنے اطفال کو انار کھلاوٴ تاکہ جلد جوان ہو جائيں۔
۱۔ انار کو معہ اسکے چربي (ہلکي جھلي جو دانوں کے اوپر ہوتي ہے) کے کھاوٴ کہ معدہ کو صاف اور زہن کو بڑھاتاہے۔ ۲۔ انار خون کو بھي صاف کرتاہے۔ بدن کي رگوں کو تقويت ديتا ہے، تناسل و توالد ميں مدد گار ہے۔ مُلَين اور ہاضم ہے۔ پيشاب آور بھي ہے، جگر کيلئے بہت مفيد ہے۔ ۳۔ انار ، مرضِ يرقان، طحال، خفقانِ قلب اور کھانسي کے لئے بھي فائدہ مند ہے۔ آواز کو صاف، چہرے کو شگفتہ۔ جسم کو صاف کرتا، اور پيٹ کے کيڑوں کو مارتاہے۔

انجير:۔ انجير بوئے دہن کو برطرف کرتا ہے۔ معدہ اور جگر کے بُخارات کو زائل کرتا ہے۔ ہڈيوں کو مضبوط بناتا ہے۔ بالوں کو اُگاتا ہے۔ درد کو دور کرتا ہے۔ انجير ہاضمہ کو درست کرتا ہے۔نشوونما ميں مدد کرتا ہے۔ جسم کو طاقتور، اور چہرہ کو شگفتہ بناتا ہے اگر شام کے وقت کھايا جائے تو تحريک ِ معدہ کو منظم کرتا اور جسم کو تازگي بخشتا ہے ۔ انجير ذائقہ کے لحاظ سے لذيذ اور اچھي غذاہے۔بدن کے لئے صحت اور جسم کے واسطے باعثِ اِستنباط ہے۔ جگر اور تصفيئہ خون کو مفيد ہے۔ سِل اور سرطان ميں نفع بخش ہے۔ انجير دردِ سينہ اور کھانسي مين سودمند ہے۔ ليکن چشم اور معدہ کيلئے زيادہ اِستعمال نقصان دہ ہے۔

خُرما:۔ امراض کي دوا ہيں۔ خرما، سميات کو ختم کرتا ہے۔ اور بہت سي بيماريوں کو دور کرتا ہے۔ اگر کوئي سوتے وقت سات دانے خُرمے کے کھا ليا کرے تو معدہ کے کيڑوں سے نجات پا جائے۔ خُرما بدن کو گرم اور فعال بناتا ہے۔ خون غليظ پيدا کرتا ہے۔ اگر اس کو دودھ ميں پکا ليں تو قوتِ باہ کيلئے بہت مفيد ہے۔ آنتوں، خشک کھانسي اور اَدرَا بول کوبھي فائدہ بخش ہے۔ خُرما ءِ تُرش و خام۔ برائے جريان، خون، اسہال اور مسوڑھوں کو بھي نفع پہنچاتا ہے۔

سرطان کو آرام ديتا ہے۔ انگور:۔ انگور پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے، درد کو دور کرتار اور روح کو فرحت بخشتا ہے۔ نوح عليہ السلام نے خدا سے غم و اندوہ کي شکايت کي۔ حُکم ہوا انگور کھاوٴ۔ انگور مُليّن، مصفي خون۔ مقوي غذا ہے۔ آبِ انگور قُوٰي کو تازگي۔ دورانِ خون کو تحريک اور معدہ کي تکاليف دور کرتا ہے۔ جگر مختلف بُخار۔ بدہضمي۔ امراضِ قلب۔ صفراء۔ بواسيرسيل، اور سرطان کيلئے مفيد ہے۔ انگور بہترين چيز ہے جس سے مختلف بيماريوں کا مختلف طريقہ سے علاج کيا جاسکتا ہے۔ ہم انھيں چند چيزوں پر اکتفا کرتے ہوئے ختم کر رہے ہيں۔

Thursday, June 16, 2011

نسخہ،ضعف،معدہ و جگر،چورن


نسخہ،ضعف،معدہ و جگر،چورن
نسخہ الشفاء: پوست ہلیلہ زرد25گرام،نوشادر30گرام،تخم الائچی کلاں10گرام،فلفل دراز20گرام
فلفل سیاہ20گرام،زیرہ سفید15گرام،نمک سیاہ20گرام،نمک طعام15گرام،سونٹھ20گرام،دارچینی
20گرام،پودینہ خشک20گرام،اناردانہ30گرام،ست پودینہ3گرام
تیاری:تمام ادویات کوخوب باریک پیس لیں بعد میں ست پودینہ ڈال کرایک بار پھر پیس لیں
طریقہ استعمال:ایک گرام صبح،دوپہر،رات، کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ کھائیں
فوائد:درد شکم،ورم معدہ،ضعف جگر کو دور کرتا ہے،ضعف معدہ کو ختم کرکے غذاکوہضم
کرتا ہے فتور ہضم کے باعث پیداہونے والے اکثر امراض کو ختم کرتا ہے

نسخہ،جوارش زنجبیل


نسخہ،جوارش زنجبیل
نسخہ الشفاء:جائفل10گرام،لونگ10گرام،گوند ببول20گرام،الائچی خورد20گرام،زنجبیل50گرام
نشا ستہ110گرام، چینی330گرام،
ترکیب تیاری:تمام دواؤں کا باریک سفوف بنالیں بعد میں چینی کا قوام بنا کراس میں سفوف مکس
کردیں معجون سی بن جائے گی::مقدارخوراک،صبح نہار منہ 6 گرام،عرق سونف کیساتھ کھائیں
فوائد: بلغمی امراض میں مفید ہے معدہ اور دماغ کی بلغم کو دور کرتی ہے دستوں اور اپھارہ کو
روکتی ہے ریاح کو تحلیل کرتی ہے بد ہضمی اور ہیضہ میں مفید ہے

نسخہ، کمر درد ، جوڑوں کا درد


نسخہ، کمر درد ، جوڑوں کا درد
نسخہ الشفاء:موصلی سفید15گرام،فلفل دراز15گرام،ستاور15گرام،بدھارا15گرام،سونڈھ15گرام
اسگند15گرام:اجوائن دیسی15گرام،پپلا مول15گرام،سورنجاں شیریں15گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد::جوڑوں کا درد،گٹھیا،کمر درد،بلغمی و ریاحی امراض کے لیے مفید ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف ایک ماہ استعمال کریں

Sunday, June 12, 2011

Some good things for Sohbat between Husband wife

نسخہ، مصفی خون


نسخہ، مصفی خون
نسخہ الشفاء: پوست ہلیلہ زرد3گرام،سرپھوکہ3گرام،گل سرخ3گرام، برگ شاہترہ3گرام، تخم کشنیز
3گرام،برگ حنا2گرام،دھمایا3گرام،صندل سفید3گرام،برہم ڈنڈی3گرام،نیل کنٹھی3گرام،زیرہ سفید1
گرام،فلفل سیاہ1گرام،ُگل کچنال1گرام،برگ بکائن12گرام،برگ نیم12گرام
ترکیب تیاری::تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال:روزانہ صبح نہار منہ 2 گرام سفوف استعمال کریں ایک ماہ تک
فوائد:یہ سفوف آتشک اور خون کی تمام خرابیاں دور کرتا ہے اور خون کو صاف کرتا ہے
نوٹ؟ گرم مصالحہ بڑا گوشت ترشی اور چاول کھٹی لیسدار چیزوں سے پرہیز لازمی ہے

نسخہ،امساک اور تقویت باہ کیلیے


نسخہ،امساک اور تقویت باہ کیلیے
نسخہ الشفاء: جائفل50گرام،لونگ50گرام،خولنجان30گرام،اسگندھ 80 گرام،گوکھرو50گرام
ترکیب تیاری::تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ،پندرہ یوم تک
فوائد::امساک پیدا کرتا ہے اورسرعت انزال ختم کرتا ہے اور کمردرد میں مفید ہے

Friday, June 10, 2011

نہایت آسان مجرب طلا مجلوق




نسخہ الشفاء:12عدد دیسی انڈے کو اُبال کرذردیاں نکال لیں لوہے کے توے پر ذردیاں
رکھ کر اُوپر کوئی اُونچا سا برتن رکھ دیں تا کہ دھواں نہ نکلنے پائے بعد میں دکھتے
ہوے کوئلوں پر یاں گیس کو چولھے پررکھ کر ہلکی سی آنچ جلائیں اور توے کو تھوڑا
سا ایک سائیڈسے اُونچا رکھیں اور جس جگہ سے توا نیچے کو ہے اس جگہ پر کوئی
پیالی رکھ دیں اس لیے کہ 10منٹ بعد جب تیل نکلنا شروع ہو جائے گا خود بخودتیل قطرہ
قطرہ کرکے پیالی میں آ گرے گا جب تیل نکلنا بند ہو جائے تو آگ بند کر دیں تیل کسی
شیشی میں ڈال کر رکھیں
تر کیب استعمال:و:فوائد:رات سوتے وقت عضو خاص پر 2منٹ مالش کریں اسی طرح
10روز مالش کریں تیل لگا کرعضوخاص پر کوئی چیز وغیرہ نہیں باندھنی صبح اُٹھ کر
عضوخاص کو نیم گرم پانی سے دھو لیں انشاء اللھ تعالی بغیر کسی آبلہ یاں پھنسی کے
عضوخاص میں بےانتہا قوت و سختی پیدا ہو جائے گی

نسخہ،ہاضمہ دروست


نسخہ،ہاضمہ دروست
نسخہ الشفاء:::: آ دھا کلو کا ایک عدد کچا پپیتا چھلکا اُتارلیں اور تخم کو نکال دیں اور سایہ
میں رکھ کرخشک کرلیں، خشک شدہ پپیتا60گرام، زنجبیل12گرام، نوشادر12گرام ، فلفل سیاہ
12گرام، نمک طعام12گرام،ترکیب تیاری: تمام ادویہ کو پیس کرسفوف بناکر پانی کی مدد سے
کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں
طریقہ استعمال:دو،دوگولیاں صبح،دوپہر،رات،کھانےکےآدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ کھائیں
فوائد:ہضم کو دروست کرتی ہیں اورریاح خارج کرتی ہیں قبض اوردرد شکم کے لیے مفید ہیں
ورم جگر ورم طحال کے لیے مفید ہیں

نسخہ،تقویت اعضائے ریئسہ


نسخہ،تقویت اعضائے ریئسہ
نسخہ الشفاء:ضمع عربی3گرام،کافور2گرام،ُگل ارمنی10گرام،زہرمہرہ10گرام،طباشیر18گرام
مروارید18گرام،صندل سفید10گرام،کشنیز18گرام،مغزبہدانہ36گرام،مغزکدو36گرام
ترکیب تیاری:زہر مہرہ اور مروارید کو علیحدہ باریک کھرل کرکے اور مغزیات کو علیحدہ
باریک پیس کر نیز خشک ادویہ کو کوٹ چھان کر ضمع عربی کو60گرام پانی میں حل کرکے
پھراس پانی میں جملہ ادویات کو گوندھ کر چنے کے برابر گولیاں بنائیں
طریقہ استعمال:ایک گولی صبح یا رات عرق گاؤز بان کے ساتھ کھائیں
فوائد:یہ گولیاں اعضائے ریئسہ کو تقویت دیتی ہیں اور سل و دق میں مفید ہیں دستوں کو
بند کرتی ہیں حرارت کو کم کرتی ہیں اور کمزوری کو دور کرتی ہیں

نسخہ،معجون نسیان


نسخہ،معجون نسیان
نسخہ الشفاء:کندر36گرام،بحچھ36گرام،سعد کوفی36گرام،زنجبیل18گرام،فلفل سیاہ18گرام،شہد
خالص450گرام،ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بناکر شہد میں ملا کراچھی طرح مکس کرلیں
طریقہ استعمال: پانچ گرام صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد:مقوی دماغ ہے حافظہ کو قوت دیتی ہے بھولنے کی عادت ختم ہوجاتی ہے

کیلے کے چھلکے سے سر درد کا علاج ممکن ہے



قدرت نے کوئی شے بیکار نہیں بنائی۔ جن قدرتی اشیاء کو کھایا جاتا ہے ان کے چھلکوں میں بھی کئی طبی فوائد پنہاں ہوتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق کیلے کے چھلکوں کی مدد سے سر درد کا انتہائی موٴثر علاج ممکن ہے۔جی ہاں کیلے کے چھلکوں کو پیس کر ان کا پیسٹ درد کی جگہ15 منٹ تک لگائے رکھنے سے سر درد میں افاقہ ہوتا ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق سر کا درد خون کی شریانوں میں پیدا ہونے والے تناوٴ اور تبدیلیوں کے باعث ہوتا ہے جب کہ کیلے میں موجود ''میگنیشیم'' نسوں کو سکون عطا کر کے سر درد کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوتا ہے

Monday, June 6, 2011

ایک بہترین مقوی ناشتہ



خالص بیسن (چنے کا آٹا) 50 گرام‘ دیسی یا فارمی انڈے 3 عدد‘ چینی اور دیسی گھی حسب ضرورت۔

ترکیب:
بیسن کو گھی میں بریاں کرکے یعنی جب بیسن ہلکا سرخ ہوجائے اور اس کی خوشبو آنے لگے تو چولہے سے اتار کر اس میں انڈے توڑ کر ڈال دیں اور مرکب کو اچھی طرح یکجا کرلیں اور پھر دوبارہ چولہے پر رکھ دیں اور چمچ ہلاتے رہیں اور ساتھ ہی حسب ضرورت چینی بھی ڈال دیں یہ مرکب آہستہ آہستہ گاڑھا ہونا شروع ہوجائے گا جب دیکھیں حلوے کے قوام جیسا گاڑھا ہوگیا ہے تو اسے اتار لیں مزید گاڑھا کرنا چاہیں تو کچھ دیر اور چولہے پر رہنے دیں اور تیار ہوجانے پر چولہے سے اتار کر اس میں مغز پستہ 20 گرم‘ مغز اخروٹ 20 گرام مغز چلغوزہ 10 گرام مغز بادام 10 گرام ملادیں مگر یہ یاد رہے کہ ان مغزیات کا استعمال لازمی ہے ۔ دیسی گھی اور دیسی انڈے نہ ملنے کی صورت میں فارمی انڈے اور عام گھی بھی استعمال کرسکتے ہیں اور مرکب کو ہلاتے وقت اس بات کاخاص خیال رکھیں تاکہ جل نہ جائے۔ بہترین مقوی ناشتہ تیار ہے اور ناشتے کے بعد حسب ضرورت چائے یا نیم گرم دودھ پی لیں...

فرج تنگ اور کنواری لڑکیوں جیسی کرنا



نسخہ الشفاء:انار کے پھل پھول پتے جڑ،سب خشک لے لیں دس دس گرام سب کو حسب
ضرورت پانی میں پیس کر 100گرام روغن تل میں جوش دیں پھر کسی شیشی میں ڈالکر
رکھیں ایک گرام کے قریب عورت اپنی فرج میں لگائے تو تنگ اور کنواری لڑکیوں جیسی
ہو جاتی ہے یہ عمل پندرہ یوم کرنا چاہیے
نمبر،2،
آملہ خشک50گرام،پھٹکڑی20گرام کھل کی ہوئی دو کلو پانی میں پکائیں پانی جب ایک کلو
رہ جائے چھان کر رکھ لیں عورت اگر اس پانی سے دن میں تین بار اپنی فرج کو دھوئے
تو تنگ اور کنواری لڑکیوں جیسی ہو جاتی ہے یہ عمل پندرہ یوم کرنا چاہیے
نمبر،3،

تل سیاہ 2گرام،گوگھرو4گرام،سفوف کرلیں ایک چمچ شہد آدھا کلو دودھ میں سفوف ملا کر
دس دن پینے سے عورت کنواری جیسی ہو جاتی ہے
نمبر،4،
موچرس لے کر باریک سفوف کرلیں ململ کے کپڑے کی انگلی جیسی پوٹلی بنا لیں اس میں
باریک شدہ موچرس 3گرام ڈالدیں پھر یہ پوٹلی عورت کی فرج میں رکھ دیں 4گھنٹے کیلیے
اسی طرح دس دن یہ عمل کریں 100% عورت کنواری جیسی بن جائے گی اور لیکوریا جیسا
مرض بھی چاہے جتنا پرانا ہو جڑ سے ختم ہو جاے گا
نمبر،5،
مغراخروٹ 10گرام،پانی میں پیس لیں پوٹلی بنا کر فرج میں رکھیں چار گھنٹے روزانہ اسی
طرح دس دن یہ عمل کریں عورت کنواری جیسی بن جائے گی
نمبر،6،
جامن کی گٹھلیوں کا باریک سفوف بنا لیں 3گرام، لی کر اس کی پوٹلی بنا کر فرج میں پندرہ
یوم تک روزانہ چار گھنٹے رکھنے سے عورت کنواری جیسی بن جائے گی

Saturday, June 4, 2011

POWER



نسخہ الشفاء:
ناریل60گرام،چھوہارہ بغیر گٹھلی60گرام،کشمش60گرام،مغزاخروٹ60گرام
مغز پستہ60گرام،مغزبادام60گرام،چینی60گرام
تیاری:
تمام کو پیس کررکھ لیں
مقدار خوراک:
 بارہ گرام صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ ایک گلاس
فوائد:
جسم کی سوئی ہوئی قوتوں کو بیدار کرتا ہے جسمانی طاقت اور قوت باہ بڑھاتا ہے
مادہ تولید پیدا کرتا ہے بے اولادوں کے اولاد پیدا کرتا ہے مرد و عورت دونوں کے لیے
مفید ہےعورت ڈھیلے ڈھالے جسم کو خوبصورت سمار‌ٹ جوان بنا دیتا ہے .  ہر موسم میں استعمال کر سکتے ہیں دس دن استعمال کر کے تین دن ناغہ
کریں پھر استعمال کریں اسی طرح ایک ماہ استعمال کافی ہے ایک ماہ کے وقفے کےبعد پھر
استعمال کرسکتے ہیں...!

طلا



سفید پیازیاں سرخ کو کوٹ پیس کر 5گرام عضو    خاص پر رات کو لگا کراُوپرکپڑے کی پٹی
باندھ لیں صبح دھولیں متواتر ایک ہفتہ تک لگا نے  سے سختی و شدت حاصل ہوتی ہے

مقوی باہ
ادرک ایک تولہ نکچھکنی 9 ماشہ، شیر گاؤ آدھا سیر میں جوش دے کر رات کو پی لیں اور اسی طرح روز عمل کریں۔ مقاربت یعنی ہم بستری سے پرہیز نہایت 
 ضروری ہے۔

شوگرختم کرنےکابہترین نسخہ


                
                                                
گہوکاآٹا=100گرام
گدند=100گرام
جو=100گرام
کلونجی=100گرام
 



                           دوا تیارکرنے کا طریقہ

چاروں چیزوں کوکسی برتن میں ڈال کر اس میں پانچ کپ پانی ڈالیں
پھر اسےدس منٹ تک آگ پر جوش دیں
پھر خودبخد ٹھنڈا ہونےدیں
اب اسے چھان لیں اوربچے ہوے پانی کو رکھیں
طریقہ استمال:
شوگر کا مریض صبح ناشتے سے پہلے نہار منہ چاے کی چھوٹی پیالی  سات دن مسلسل پیے
7(سات)دن کے بعدایک ہفتہ ایک دن پیے اور ایک دن ناغہ کرے
ایک ہفتہ
گزنے کے بعد دوا کا اسستعمال بند کر دے اور پھر جو دل چاہے کھایا کرے   نقصان نہی ہو گا انشاءاللہ

گاجر



 گاجر کا حلوہ کھانے سے قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے۔
مقوی اعضائے رئیسہ ہے۔
مادہ تولید کو گاڑھا کرتی ہے اور اس سے پیشاب کھل کر آتا ہے۔
یرقان والوں کے لئے ،گاجر کا جوس مصری ملا کر آدھا گلاس ایک ہفتہ تک پلانا یقینا فائدہ دیتا ہے۔  
گاجر چہرے کا رنگ نکھارتی ہے اورحسن پیدا کرتی ہیں۔   

ہیپا ٹائٹس سی کےلیے کامیاب نسخ

ہیپا ٹائٹس سی کےلیے کامیاب نسخہ                                                                      


ملٹھی اور سونف ہموزن لے کر سفوف تیار کریں اور صبح نہار منہ اور شام کو ایک ایک چمچ (چائے والا) استعمال کریں ۔  تازہ پانی کے ساتھ

انشاء اللہ اس  مرض سے شفا یا بی ہوگی


..لہس

لہسن
جنسی طاقت اور قوت باہ کے لئے لہسن بہت مشہور ہے۔ کسی بھی وجہ سے زائل ہو جانے والی جنسی طاقت کی بحاالی کے لئے یہ ایک ٹانک ہے۔ کثرت جماع یا عیاشی کی وجہ سے پیدا ہونے والی جنسی کمزوری اور نامردی کا بہترین علاج ہے کہ یہ خصوصی طور پر اعصابی تنائو کا شکار ہونے والے اور جنسی قوت کی کمی کے شا کی بڑی عمر کے مردوں کے لئے اکسیر ہے

Monday, May 30, 2011

حمل نہ ٹھہرانے کا قیمتی نسخہ



نسخہ الشفاء:اگر مرد مباشرت کے وقت عضوخاص کو روغن تل سے چکنا کر کے
مبا شرت کرے تو رحم میں نظفہ نہ ٹھہرے گا

حمل نہ ٹھہرانے نسخہ




نسخہ الشفاء:اگرعورت حیض کے دنوں میں 2گرام،ہلدی تازہ پانی سےچاردن کھائے
تو حمل نہ رہے گا اور اگر حیض کے بعد بھی پانی میں پیس کر پیئے گی تو بھی حمل
نہ رہے گا
نمبر،2،
کلونجی ایک گرام گڑ میں ملا کر حیض سے فارغ ہوکر تین روز تک کھائے تو حمل
نہ ٹھہرے گا
نمبر،3،اگرعورت ایک ارنڈ کا بیج ثابت نگل لے تو ایک برس تک حاملہ نہ ہو گی

بوٹیوں سے دبلے پن کا علاج/ نسوانی حسن



دبلا پن سے مراد جسم کے وزن میں کمی واقع ہونا ہے۔ اس کی وجہ سے متاثرہ شخص کے وزن میں 
نمایاں کمی واقع ہوجاتی ہے۔ مریض بے حد دبلا پتلا اور کمزور نظر آنے 
 کمزوری کے باعث اس کے تمام اعضاءکی کارکردگی متاثر ہوجاتی ہے۔ دل کے تمام عضلات کمزور ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے خون کی حرکت کا نظام بہت بری طرح متاثر ہوجاتا ہے۔ جسم میں خون کی کمی واقع ہوجاتی ہے۔ معدہ اور آنتوں کی مخاطی جھلی لاغر و کمزور ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے غذا صحیح طرح سے ہضم نہیں ہوپاتی اور تمام جسم کی نشوونما متاثر ہوجاتی ہے۔ دماغ و اعصاب کمزور ہوجاتے ہیں۔ چہرہ بے رونق سانظر آتا ہے۔اور انسان کی شخصیت ماند پڑجاتی ہے

دبلے پن کے اسباب
ضعف دماغ و اعصاب، امراض معدہ، امراض جگر، پیٹ کے کیڑے، بھوک نہ لگنا، ناقص غذاءکااستعمال، متوازن غذا ءکا استعمال نہ کرنا، خون میں سیرم البیومن (پروٹین) اور ہیموگلوبن کی کمی کا واقع ہونا، کثرت جماع، خون کی کمی ،جریان کی کثرت، احتلام کی زیادتی، اختناق الرحم، کثرت حیض، لیکوریا، قوت مدافعت کی کمزوری، رنج و غم فکر و تردداور بہت زیادہ سوچ وبچار۔

دبلے پن کا علاج
.1رات کے وقت چار عدد چھوہارے ایک پا گرم دودھ میں بھگودیں اور صبح نہار منہ اچھی طرح چباکر کھالیں اور اوپر سے دودھ پی لیں۔
رات کو سونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے یا بعد نماز عصر چار عدد کیلے کھاکر ایک پا دودھ پی لیا کریں۔ کم از کم 40 دن اس پر عمل کریں۔
.2تل سیاہ ایک پا + مغز بادام شیریں ایک چھٹانک + ناریل آدھ پا + مصری آدھ پا۔
تمام ادویہ کا سفوف تیار کرلیں۔ رات کو دو چمچ بڑے ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کرنے سے جسم طاقتور ہوتا ہے اورجسم میںنشاط وپھرتی پیداہوتی ہے۔دل، دماغ،جگر اور اعصاب کو طاقت پہنچتی ہے۔ چہرہ ہشاش بشاش ہوجاتا ہے
یہ نسخہ کچھ عرصہ تک مستقل مزاجی سے استعمال کریں۔
.3مغز بادام شیریں + نشاستہ + کتیرا سفید + شکر یا مصری
تمام ادویہ ہموزن لے کر سفوف تیار کرلیں۔ دو دانے انجیر ڈیڑھ پا دودھ میں جوش دے کر کسی کھلی جگہ ڈھانپ کر رکھ دیں صبح ایک چمچ سفوف کھا کر دودھ پی لیں اور انجیر کھالیں۔
جسم کو طاقتور، مضبوط اورفربہ کرنے کی یہ دوا چاند کی پہلی تاریخ سے چودہ تاریخ تک استعمال کرنی چاہئے۔ اس کے بعد دوسرے مہینے کی پہلی تاریخ سے چودہ تاریخ تک۔

برائے نسوانی حسن
مندرجہ بالا نسخہ نسوانی حسن کے لئے بھی بہتر ہے جو عورتیں نسوانی حسن میں اضافے کی خواہش مند ہوں وہ مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کریں۔ انشاءاللہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔حسن میں نکھار آجائے گا۔
.1نسخہ نمبر 3 صبح کو دی ہوئی ترکیب کے مطابق استعمال کریں اور رات کو سفوف کا ایک چمچ ہمراہ سادہ دودھ استعمال کریں ،مسلسل ایک ماہ تک یہ عمل کریں۔ پھر چاند کی پہلی تاریخ سے چودہ تاریخ تک دی ہوئی ترکیب کے مطابق صرف صبح کو استعمال کریں۔
.2ماذو + خراطین مصفی+ بیربہوٹی ہموزن لے کر باریک سفوف بناکر روغن زیتون کی مدد سے مرہم سی بنالیں۔ دن میں دو سے تین بار پستانوں پر ہلکی ہلکی مالش کریں کم از کم ایک ماہ سے تین ماہ تک

سدا جوانی کیلئے



ناریل60گرام،چھوہارہ بغیر گٹھلی60گرام،کشمش60گرام،مغزاخروٹ60گرام
مغز پستہ60گرام،مغزبادام60گرام،چینی60گرام
تیاری:
تمام کو پیس کررکھ لیں
مقدار خوراک:
 بارہ گرام صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ ایک گلاس
فوائد:
جسم کی سوئی ہوئی قوتوں کو بیدار کرتا ہے جسمانی طاقت اور قوت باہ بڑھاتا ہے
مادہ تولید پیدا کرتا ہے بے اولادوں کے اولاد پیدا کرتا ہے مرد و عورت دونوں کے لیے
مفید ہےعورت ڈھیلے ڈھالے جسم کو خوبصورت سمار‌ٹ جوان بنا دیتا ہے عرصہ10سال
سے آزمودہ ہے یہ نسخہ گفٹ ہےاُن تمام لوگوں کے لیے جوالشفاء نیچرل ہربل فارما کے
چاہنے والے ہیں  ہر موسم میں استعمال کر سکتے ہیں دس دن استعمال کر کے تین دن ناغہ
کریں پھر استعمال کریں اسی طرح ایک ماہ استعمال کافی ہے ایک ماہ کے وقفے کےبعد پھر
استعمال کرسکتے ہیں...!

Monday, May 23, 2011

Nuskha Majoon e mumsik

 نسخہ معجون ممسک

پچاس گرام کلونجی،بیس گرام اسپید،دونوں کا سفوف کر لیں بعد میں شہد خالص210گرام
میں ملا لیں،پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک:3گرام جماع سے 3 گھنٹہ پہلے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد::خوب امساک ہوتا ہے اعصاب پٹھوں کی کمزوری بھی رفع ہو جاتی ہے

Powerfull cock


کافور1گرام،سہاگہ1گرام،لونگ12عدد،سیاہ مرچ16عدد،سب کوخوب
باریک کرکے تھوڑاپانی ڈال کر چنے برابر گولیاں بنا لیں
طریقہ استعمال: روزانہ ایک گولی تین قطرے پانی میں حل کرکے عضو تناسل پر
دس دن طلاء کریں
فوائد:عضو تناسل میں مظبوطی پیدا کرتاہے اور موٹائی بھی کرتا ہے

Contect us

Contect us